اہم خبریںپاکستان

عمران خان نے آزادی مارچ کا لوگوجاری کر دیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آزادی مارچ کا لوگوجاری کر دیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹ کے ذریعے آزادی مارچ کا لوگو جاری کرتے ہوئے عبارت میں لکھا کہ یہ ہمارے آزادی مارچ کا نشان ہے۔

آزادی مارچ لوگو میں غلامی نامنظور واضح طور پر درج ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے خودبھی اپنا ٹوئٹرڈی پی تبدیل کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker