کھیل

سرفراز احمد کے پی ایل میں کوٹلی لائنز ٹیم کی قیادت کریں گے

کراچی (آئی پی ایس )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی کشمیر پریمیئر لیگ سے منسلک ہوگئے۔

 

 

سرفراز احمد کو کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن میں کوٹلی لائنز کا کپتان بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کیڈائریکٹر آپریشنز بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کیڈائریکٹر آپریشنز بن گئے ہیں۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ لیگ کو جوائن کرنے کا مقصد نوجوان کرکٹرز کو سامنے لاکر انہیں خود کو منوانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker