تجارت

وزارت کی بجلی میڈیا پرلوڈ شیڈنگ کے دعوئوں کی تردید

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ چینلز کی جانب سے 5600 میگاواٹ شارٹ فال کا دعوی درست نہیں۔

 

20000 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے جھوٹے دعووں میں کوئی صداقت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ روز تین بجے زیادہ سے زیادہ پیداوار 22600 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی اور 9 بجے تک لوڈ مینجمنٹ صفر تھا۔9بجے کوٹہ میں 21500 میگاواٹ کے طور پر نظرثانی کی گئی

 

جس کی وجہ سے 10 سے 11 بجے تک تقریبا 500 میگاواٹ لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔11:30 بجے دوبارہ طلب اور رسد متوازن تھی اور لوڈ مینجمنٹ نہیں کی گء ۔تاہم تمام ڈسکوز کی طرف سے کیٹیگری کے مطابق کم وصولی والے فیڈرز پر لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker