بین الاقوامیتجارت

امریکی معیشت کا بھٹہ بیٹھ گیا،مہنگائی کا طوفان،صدر پریشان

واشنگٹن (آئی پی ایس)امریکا میں بھی مہنگائی نے پارہ چڑھ گیا،صدرجوئے بائیڈن نیتشویش کا اظہار کردیا۔

 

یوکرین جنگ کے باعث امریکی معیشت کو لے کر بیٹھ گئی۔ روس پر پابندیوں کے بعد امریکا میں مہنگائی کا طوفان آ گیا۔ کھانے پینے سمیت ہر چیز 8 فیصد تک مہنگی ہو گئی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں صدر بائیڈن نے کہا کہ یوکرین جنگ سے اشیا کی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔ مہنگائی میں کمی کیلئے چینی مصنوعات پر ٹرمپ دور میں لگایا گیا ٹیرف ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker