اسلام آباد (آئی پی ایس )ایم سی آئی ، ڈی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کلین اپ کا فیصلہ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کے حکم پر ڈی ایم اے کا شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا جس کے تحت ستارہ مارکیٹ اور الحبیب مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔
اس موقع پر ٹیم نے تجاوزات کا سامان بحق سرکار قبضہ میں لے لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایم سی آئی ، ڈی ایم اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کیا ہے ،ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کے حکم پر ڈی ایم اے کا شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا
جس کے تحت ستارہ مارکیٹ اور الحبیب مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ اس موقع پر ٹیم نے تجاوزات کا سامان بحق سرکار قبضہ میں لے لیا ۔