اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نوازشریف کی وطن واپسی یا کچھ اور؟وزیراعظم نے لندن کی تیاری پکڑ لی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)نوازشریف کی وطن واپسی یا کچھ اور؟وزیراعظم نے لندن کی تیاری پکڑ لی۔

 

 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج برٹش ایئر ویز کی پرواز بی اے 260 کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوں گے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں اپنے بھائی نوازشریف سے بھی ملاقات کرینگے اور قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس ملاقات میں نوازشریف کی واپسی سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker