اسلام آبادپاکستان

بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

اسلام آباد(آئی پی ایس)اے این ایف نے اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران ہیروئین بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

 

حکام کے مطابق بحرین روانہ ہونے والے مسافر کے سامان سے سکیننگ کے دوران ڈیڑھ کلو آئس ہیروئین برآمد کی گئی،جسکے بعد پشاور کے رہائشی ملزم اسماعیل خان کو پرواز سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا گیا،ملزم امارات ائرلائن کی پرواز 613کے ذریعے اسلام آباد سے بحرین روانہ ہو رہا تھا،ملزم نے منشیات ٹرالی بیگ میں چھپارکھی تھی،گرفتارملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker