
اسلام آباد(آئی پی ایس)سی ڈی اے ، بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کیا ۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ نے اپریل کے مہینے میں 22.92 ملین کا ریونیو اکٹھا کیا
جس میں مختلف بلڈنگ کے نقشہ جات کی منظور دی گئی۔