اہم خبریںپاکستان

شیخ راشد شفیق کی عدالت میں پیشی،مزید 2روز کا ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما شیخ راشد شفیق کو اٹک کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، ایم پی اے یاور بخاری، آئی ایل ایف وکلا و دیگر رہنما یکجہتی کے لیے پہنچے،عدالت نے شیخ راشد شفیق کا مزید دو دن ریمانڈ منظور کرلیا،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ دین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ، ساری سازش رانا ثنا اللہ کررہے ہیں ،رانا ثنا اللہ خود ایک دہشتگرد ہے اس پر 18 قتل کے مقدمات ہیں، ہم نے کبھی کچہریوں کے گیٹ بند نہیں لیکن آج کچہری کے گیٹ بند ہیں، جو شخص مدینہ پاک کی سرزمین پر ننگے پاں چلتا ہے اس پر توہین کا مقدمہ بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker