اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کو الزامات کی بوچھاڑ مہنگی پڑ گئی ،بڑا ایکشن ہوگیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے بیانات کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما جلسوں کے دوران بھی الیکشن کمیشن پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے رہے ہیں ۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker