اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا،کل آپریشن ہوگا

 

ملتان(آئی پی ایس)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی کی دل کی شریانیں بلاک ہوگئی ہیں جس کے بعد ڈاکٹر کی جانب سے ان کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مخدوم جاوید ہاشمی نے کارڈیالوجی ہسپتال سے چیک اپ کرایا، میڈیکل بورڈ کی جانب سے جاوید ہاشمی کے آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع نے مزید بتایا کہ جاوید ہاشمی کا کل بروز جمعہ کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں آپریشن کیا جائے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker