اہم خبریںپاکستانسندھعلاقائی

کراچی سے لاپتہ ایک اورلڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

کراچی :(آئی پی ایس )کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے جبکہ پولیس کا دعوی ہے کہ لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے گئی ہے۔ لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی کراچی سے لاپتہ دعا زہرا کا ویڈیو بیان جاری۔ اہم انکشافات پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker