بین الاقوامی

چینی صدر کا چین کی رینمن یونیورسٹی کا دورہ

4 مئی یوتھ ڈے سے قبل ،چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے پیر کی صبح چین کی رینمن یونیورسٹی کا دورہ کیا ، چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے یونیورسٹی کی ترقی کے بارے میں جاننے کے لیے سمارٹ کلاس رومز، عجائب گھروں اور نظریاتی اور سیاسی کورسز کی لائبریریوں کا دورہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker