اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

حماد اظہر نے بجلی کی لودڈشیڈنگ کی وجہ بتادی

اسلام آباد(آئی پی ایس)ملک بھر میں ہونے والی لوڈشیڈنگ کی وجہ سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے بتادی ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے لکھا کہ لوڈشیڈنگ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پچھلے دو ہفتوں میں بار بار وارننگ کے باوجود ساہیوال کوئلہ پلانٹ کو مناسب پیمنٹ نہیں کی گئی اور نتیجاتا وہ اپنی آدھی کیپسٹی پہ چلا گیا ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں حماد اظہر لکھتے ہیں کہ اس کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker