بلوچستانپاکستانخیبر پختونخواہ

بارشیں ہی بارشیں ،گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

 

لاہور (آئی پی ایس)ملک کے کن علاقوں میں آج بارش ہو گی ،محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد، دیر، سوات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

کوئٹہ میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 30، قلات میں 27، گوادر میں34، جیونی میں33، نوکنڈی میں 38، تربت میں 42، سبی میں41 سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم ژوب، بارکھان اور گردونواح میں شام یا رات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker