اسلام آبادپاکستان

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کوبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمیں کو عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن ادا کی جائیگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker