اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

امپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی، اسد عمر

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ امپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف عمران خان دور کے مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ یہ امپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف عمران خان دور کے مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی؟

 

اسلام آباد میٹرو کے بعد اب کوئٹہ کراچی شاہراہ دو ماہ پہلے کنٹریکٹ فائنل ہو چکا ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ مراد سعید سینیٹ میں اس منصوبہ کے افتتاح کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker