اہم خبریں

بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا پر بھی آواز اٹھائیں، ناز شاہ

لندن(آئی پی ایس)برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker