بین الاقوامی

سعودی عرب کا پاکستان کے لئے 100 ٹن کھجور کا تحفہ

اسلام آباد(آئی پی ایس ) سعودی عرب نے گزشتہ برسوں کی روایات کو برقرار رکھتے ہو ئے اس سال بھی پاکستانیوں کو تحفہ دیاہے۔ سعودی عرب نے خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایت پر رمضان المبار ک کے دوران 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے۔ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور ڈائریکٹر شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر ڈاکٹر خالد ایم العثمانی نے یہ کھیپ حکومت پاکستان کے حوالے کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker