
لیما (آئی پی ایس ) پیرو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رواں ماہ کاروائیوں کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ سیکورٹی فورسز ے ایک ماہ کے دوران پانچ ٹن سے زائد منشیات اور اسلحہ بر آمد کرلیا ۔ حکام کے مطابق بر آمد کی گئی منشیات کی قیمت چودہ کروڈ ڈالر ز بنتی ہے ، روان سال چار ہزار سال سوا کیس کے دوران نو سو انسٹھ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ ملزمان کے قبضے سے سولہ اعشاریہ نوٹن منشیات بر آمد ہوئیں ۔