پاکستانپنجاب

وہاڑی ،وکلا نے عدالت میں ایس ایچ او کو دھوڈالا،وردی لیرولیر ہوگئی

وہاڑی(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ کورٹس کے وکلاء نے عدالت میں مقامی تھانہ دانیوال کے ایس ایچ او کو تھپڑ، مکے اور لاتوں سے دھو ڈالا پولیس اور وکلاء کی لڑائی کا معاملہ شدّت اختیار کر گیاپنجاب پولیس کے FIR کیمطابق 15 ہزار نقدی اور موبائل فونز بھی چوری ہو گئے خاکی وردی لیرو لیر،، پینٹ اترنے پھٹنے سے بچ گئی-

گیدڑ کوٹ کھانے والے نسپکٹر جہانگیر مترو نے ملک مرتضی حنیف، شہزاد وصلی، افتخار احمد، راو خاقان، صہیب رفیق سمیت 11 ایڈوکیٹس پر ذاتی مدعیت میں پرچہ کاٹ دیا جبکہ انتقامی کاروائی میں پولیس نے 2 ینگ وکیلوں کو پکڑ کر انکی کنڈ لال کر دیمقدمہ میں تعزیرات انگریز 1860 پولیس مقابلہ، سرکاری کام میں مداخلت، موبائل اور نقدی رقم چوری، قتل کی دھمکیاں، راستہ روکنے اور پری پلان حملے کی 7 دفعات لگائی گئی ہیں۔ کیونکہ ملک میں دوسرے کرپٹ ترین محکمے پولیس کو اول عدلیہ کے دروازوں پر مار پڑنا معمول کی بات ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker