صحت

چینی صدر کا وبائی امراض کے خلاف جنگ میں ’مزید سخت کوششوں‘ پر زور

بیجنگ(آئی پی ایس)چینی صدر شی جن پنگ نے بین الاقوامی برادری کو ساتھ مل کر کورونا جیسے وبائی مرض سے نبرد آزما ہونے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے جمعرات کو جنوبی چین میں بواؤ ایشین اکنامک فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں مل کے لوگوں کی زندگیاں اور صحت کو محفوظ کرنا ہوگا۔ اپنی تقریر میں شی نے براہ راست چین کی صورت حال کا ذکر نہیں کیا، جسے اس وقت وباء کے آغاز کے بعد سے بدترین کورونا وائرس کی لہر کا سامنا ہے۔ ملک کے اقتصادی اور مالیاتی مرکز شنگھائی اور دیگر بڑے شہروں میں اس وقت کرفیو نافذ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker