اہم خبریںتازہ ترینتجارت

آئی ایم ایف سے مذاکرات :وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل امریکا روانہ

 

لاہور (آئی پی ایس) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل امریکا چلے گئے، وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام پٹڑی سے اتارا، یہ ہماری معیشت کو خطرے میں ڈال رہا ہے،

انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ خوشی ہے تین سال بعد ای سی ایل سے نام نکلا، لندن میں نواز شریف سے ملاقات کا موقع بھی ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker