اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے عبد العزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی حکومت نے عبد العزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو تبدیل کر دیا گیا ہے،ان کی جگہ عبد العزیز عقیلی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker