اہم خبریںپاکستان

ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس)ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او)کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن عارضی طور پر  پی آئی او پی آئی ڈی کی اضافی ذمہ داریاں بھی ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker