اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم اپنے عہدے سے مستعفی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھجوا دیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے بعد سینیٹ میں نیا قائد ایوان نامزد کیا جائیگا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker