سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کابینہ کا حصہ بننےسے انکارکردیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کسی بھی وزارت کا قلمدان لینے سے معذرت کی ہے۔وفاق میں کس جماعت کو کتنی وزارتیںملنے کا امکان؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بغیر قلمدان توانائی کے امور دیکھیں۔ جبکہذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی جانب سے کل حلف اٹھانے کا امکان ہے اور پہلے مرحلے میں 10 سے 12 وزرا حلف اٹھائیں گے۔دوسری جانب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ کابینہ کا حصہ نہ بننے کا خیال شاہد خاقان عباسی کا اپنا ہوگا لیکن پیٹرولیم کے معاملے میں ان کے تجربے کا فائدہ اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جب وزیراعظم کہیں گے تو وہ کابینہ کا ضرور حصہ بنیں گے۔
Related Articles
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
جمعرات, 21 نومبر, 2024
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات, 21 نومبر, 2024
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین
جمعرات, 21 نومبر, 2024