اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے لیے ہونے والے انتخاب کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات، جمہوری اقدارسے یکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخاب کےانعقاد کے لیے کوئی شخص بھی کرسی صدارت پر موجود نہ تھا، جوکہ اقدار سےکھلا انحراف ہے، مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈ ھکو/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔
Related Articles
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
جمعرات, 21 نومبر, 2024
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات, 21 نومبر, 2024
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین
جمعرات, 21 نومبر, 2024