آزاد کشمیر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

مظفر آباد(آئی پی ایس) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے اسپیکر اسمبلی کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ قائد ایوان کی انتخاب کے لیے جاری پراسس کو پیر تک روک دیا ہے۔

 

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker