تجارت

شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے میں مکمل رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی ۔

 

ملاقات میں چیئرمین نے وزیرِ اعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی اس کے علاوہ ایف بی آر کی کارکردگی پر بھی وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker