اسلام آباد (آئی پی ایس )نامور محقق ڈاکٹر عمر ریاض عباسی کو دو نئی تصانیف انگریزی زبان میں چھپ کر منظر عام پر آگئی ہیں۔
ایک کتاب گلوبل ڈائیلاگ اینڈ ری کنسلی ایشن اور دوسری کتاب اسلام اور وائلڈ لائف کے موضوع پر ہے۔