بین الاقوامی

فلپائن میں طوفان و بارشوں نے تباہی مچا دی ،58افرادہلاک

منیلا(آئی پی ایس)فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، اب تک 58 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ اب تک 17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا گیا ہے ۔

 

دوسری جانب مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات میں متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker