پاکستان

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیاں 13 جون سے ہوں گی

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جو 13 جون سے شروع ہوگی۔ اس ضمن میں جاری سرکلر کےمطابق عدلیہ میں کام کا آغاز 12 ستمبر 2022 سے ہوگا۔ تعطیلات کا سرکلر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق تعطیلات کے باوجود عدالتی بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker