نئی حکومت کے آتے ہی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ۔ حکومت نے سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد سہیل راجپوت کو سندھ کا نیا چیف سیکریٹری تعینات کردیا ہے اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے باضابط نوٹیفکیشن جاری کردیا۔