بین الاقوامیتازہ ترین

چین کا شہباز شریف کے نام پیغام، سی پیک پر کام آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (آئی پی ایس ) چین نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئیکہا ہے کہ وہ سی پیک پر پاکستان کے ساتھ کام آگے بڑھانیکا خواہش مند ہے۔بیجنگ میں بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چین اعلی معیار کے سی پیک منصوبے پرپاکستان کے ساتھ کام آگے بڑھانیکاخواہش مند ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاک چین کمیونٹی کیدرمیان مشترکہ مستقبل کے لیے بھی قریبی تعلقات چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker