
کراچی(آئی پی ایس)نئی حکومت نے آتے ہی ڈالر کو لگام ڈال دی،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 182 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔