چین کی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان چاؤ لی جیان نے چین میں انسداد وبا کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ چینی حکومت ہمیشہ سے عوام اور زندگی کو اولین ترجیح دیتی ہے ۔حقائق ثابت کرتے ہیں کہ چین کی انسداد وبا کی پالیسی اپنی ضروریات سے مطابقت رکھتی ہے اور موثر ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطابق شنگھائی میں وبائی صورتحال کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ چین کے مختلف علاقوں سے شنگھائی کی مدد کے لیے سازوسامان،طبی کارکنان اور رضاکار بھیجے جا رہے ہیں ۔ہمیں یقین ہے کہ سی پی سی کی قیادت میں ،تمام چینی عوام کے اتحاد سے شنگھائی کی وبائی صورتحال پر بہت جلد قابو پا لیا جائے گا۔انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ایسی کوئی وبا نہیں ہے جو ختم نہیں ہوتی نہ ہی ایسی کوئی جنگ ہے جس کا خاتمہ نہیں ہوتا۔
Related Articles
فلپائن کا درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی درآمد اشتعال انگیز اور خطرناک اقدام ہے، چین
جمعرات, 14 نومبر, 2024
چین کی "تائیوان کی علیحدگی پسندوں” کی جانب سے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک کے دورے کی مخالفت
جمعرات, 14 نومبر, 2024
چینی سیمی کنڈکٹرز کے حوالے سے امریکی اقدام تمام فریقوں کے مفادات کو شدید نقصان پہنچائے گا،چینی وزارت تجارت
جمعرات, 14 نومبر, 2024
چائنا کوسٹ گارڈ کا چین کےجزیرہ ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سمندری حدود کا گشت
جمعرات, 14 نومبر, 2024