اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاک فوج بارے نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)فوج کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس دوپہر بار بجے زوم پر ہوگا جس میں تمام زونل ڈائریکٹرز اور ڈائریکٹر سائبر کرائم شریک ہوں گے۔

 

اجلاس میں تمام ایڈیشنل اور ڈپٹی کمشنرز بھی شریک ہوں گے۔فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker