پاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(آئی پی ایس)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح چھ بجکر بیالیس منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہاٹ کے نزدیک تھا جبکہ اس کی گہرائی پینتیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور و ہ کھلی جگہوں پر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker