
اسلام آباد (آئی پی ایس )اسد قیصر نے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ میں پچیس سال سے عمران خان کے ساتھ رہا ہوں ، کابینہ نے مجھے خط دکھا دیا ہے ، عہدہ چھوڑ رہا ہوں ، عدم اعتماد پر گنتی کیلئے ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔