اہم خبریںپاکستان

ائیر پورٹس پر ہائی الرٹ ، سرکاری افسر کے بغیر این او سی باہر جانے پر پابندی

اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر ہائی الرٹ جاری کردیاکوئی بھی سرکاری افسر حکومتی این او سی کے بغیر ملک سے باہر نہیں جاسکتا

بغیر این او سی جانے والے کو آف لوڈ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker