اہم خبریںپاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف کی برطرفی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ،سرکاری ذرائع

اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
ملک میں مارشل لاء کے اقدام کو روکنے کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر، کچھ دیر میں سماعت ہوگی
انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق خود وزیراعظم عمران خان نے بھی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی تردید کی ہے۔
خیال رہےکہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ وزیراعظم کی جانب سے آرمی چیف کو برطرف کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker