پاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا: مریم

لاہور: (آئی پی ایس )مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہونے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کے عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ہے، 22 کروڑ کی آبادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کاانجام براہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker