اہم خبریںپاکستان

معاون خصوصی شہباز گل بھی اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا آج بیرون ملک جانے کا امکان ہے۔

بیرون ملک جانے کی اطلاع شہباز گل خود گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران دے چکے ہیں۔
میڈیا ٹاک کے دوران شہباز گل نے کہا تھا کہ اس ویک اینڈ پر بیرون ملک جاؤں گا اور پیر کو واپس آجاؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ اس لیے بتا کرجا رہا ہوں کہ آپ بعد میں یہ نہ کہیں کہ بھاگ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker