اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کپتان اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے-بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں،وہ ہار چکے ہیں۔

 

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ مٹھائی پھر ضائع-الفاظ یاد رکھیے گا،آنے والا وقت بتائے گا انشا اللہ،قوم نے فیصلہ کرلیا ہے،کپتان آج شام ایک اہم اعلان کرینگے-وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker