پاکستان

صدر کو نگراں وزیراعظم کا نام موصول ہوگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وزیر اعظم عمران خان کا نگران وزیراعظم کے حوالے سے خط موصول ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو سابق چیف جسٹس، جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام بطور نگران وزیراعظم تجویز کردیا۔ نگران وزیراعظم کا نام آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت تجویز کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker