اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اپوزیشن پر کرپشن کیسز ہیں، اپوزیشن چاہتی ہے انہیں این آر او ٹو ملے،وزیراعظم

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب الیکشن کا اعلان کردیا تو اپوزیشن سپریم کورٹ میں کیا کر رہی ہے؟ اپوزیشن این آر او ٹو چاہ رہی ہے۔قوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک ملک کا سوچنے والے پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا ، اس مرتبہ ہم دیکھ بھال کر نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیں گے، الیکشن لڑنے کا کافی تجربہ ہوچکا ہے، پہلے نہیں تھا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ارکان خرید کر حکومت بنانا جمہوریت کی نفی ہے، اپوزیشن تین سال سے کہہ رہی ہے کہ حکومت ناکام ہوگئی، اپوزیشن پر کرپشن کیسز ہیں، اپوزیشن چاہتی ہے انہیں این آر او ٹو ملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker