پاکستانصحت

کورونا وائرس،ملک بھر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی بھی شخص کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 265 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 154 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز کورونا وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ 320 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker