اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد:(آئی پی ایس ) وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker