فن و فنکار

خواتین اپنے شوہر کو کیسے متاثر کر سکتی ہیں؟ غنا علی کا مفید مشورہ

کراچی (آئی پی ایس) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی نے خواتین کو مفید مشورہ دیا ہے کہ وہ کیسے اپنے شوہر کو متاثر کر سکتی ہیں۔اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ٹی وی کی اداکارہ اور ماڈل غنا علی کا کہنا ہے کہ خواتین اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس پہننے کی عادت اپنائیں۔ غنا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصویریں شیئر کیں جن میں انہیں خوبصورت لباس پہنے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔غنا علی نے کا مزید کہنا ہیکہ اپنے شوہر کو متاثر کرنے کیلئے بہترین لباس کا انتخاب کریں، میں بھی ایسا ہی کر تی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker